the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
عدن،29اکتوبر(ایجنسی) یمن کے جنوبی شہر عدن میں محافظوں نے مرکزی بنک پر خود کش بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے اور بمبار کی کار کو فائرنگ کرکے بنک کی عمارت کے نزدیک پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔


سکیورٹی حکام کے مطابق فائرنگ سے خودکش بمبار کی گاڑی بنک کی عمارت سے قریباً تیس میٹر دور



دھماکے سے پھٹ گئی ہے اور اس سے پانچ محافظ زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے بنک کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور نزدیک واقع دوسری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔


یمن کے مرکزی بنک کو گذشتہ ماہ صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حکم پر حوثی باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت صنعا سے عدن منتقل کیا گیا تھا۔یمنی حکومت نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر سنٹرل بنک سے زر مبادلہ کے ذخائر خرد برد کرنے کا الزام عاید کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.